سورۃ فاطر

سورۃ فاطر۔ مکی۔آیات ۴۵     بنام خدائے رحمن و رحیم     ١۔ ثنائے کامل اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کا ایجاد کرنے والا نیز فرشتوں کو پیام رساں بنانے والا ہے جن کے دو دو، تین تین اور چار چار پر ہیں ، وہ جیسے چاہتا ہے مخلوقات میں اضافہ فرماتا ہے … سورۃ فاطر پڑھنا جاری رکھیں